استصواب عامہ

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - [ سیاست ]  رائے دہندوں کا اہم قومی یا سیاسی مسائل میں براہ راست اظہار رائے، (انگریزی) Plebiscite۔ (اصطلاحات سیاسیات، پنجاب یونی ورسٹی، 303)

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اِسْتِصْواب' کے ساتھ عام سے 'عامہ' بنا کر لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر